کویت

کویت: 688 نئے کورونا کیس 02 اموات 506 صحتیاب

کویت سٹی 22 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 688 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 79,957 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 513)

شفایابی کے 506 کیس (کل 71,770)

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 21 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 107 فروانیہ گورنریٹس
  • 194 احمدی گورنریٹس
  • 129 جہرہ گورنریٹس
  • 139 حولی گورنریٹس
  • 119 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ