کویت

کویت: 502 نئے کورونا مریض 02 اموات 622 صحتیاب

کویت سٹی 21 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 502 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 79,269 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 511)

شفایابی کے 622 کیس (کل 71,264)

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 20 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 101 فروانیہ گورنریٹس
  • 119 احمدی گورنریٹس
  • 104 جہرہ گورنریٹس
  • 100 حولی گورنریٹس
  • 78 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ