کویت

کویت: 622 نئے کورونا مریض 01 موت 498 صحتیاب

کویت سٹی 17 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 622 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 76,827 ہو گئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 16 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

اموات کے 01 نئے واقعات (کل 502)

شفایابی کے 498 کیس (کل 68,633)

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 128 فروانیہ گورنریٹس
  • 168 احمدی گورنریٹس
  • 130 جہرہ گورنریٹس
  • 100 حولی گورنریٹس
  • 96 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ