کویت

کویت: 701 نئے کورونا مریض 0 اموات 648 صحتیاب

کویت سٹی 13 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 701 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 74,486 ہو گئی ہے۔

اموات کے 0 نئے واقعات (کل 489)

شفایابی کے 648 کیس (کل 66,099)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 500 کویتی شہری
  • 201 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 12 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 127 فروانیہ گورنریٹس
  • 209 احمدی گورنریٹس
  • 172 جہرہ گورنریٹس
  • 99 حولی گورنریٹس
  • 94 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ