کویت

کویت: 717 نئے کورونا مریض 03 اموات 692 صحتیاب

کویت سٹی 12 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 717 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 73,785 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 489)

شفایابی کے 692 کیس (کل 65,451)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 470 کویتی شہری
  • 247 دوسری قومیت

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 154 فروانیہ گورنریٹس
  • 187 احمدی گورنریٹس
  • 122 جہرہ گورنریٹس
  • 154 حولی گورنریٹس
  • 100 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ