کویت

کویت: 472 نئے کورونا مریض 03 اموات 476 صحتیاب

کویت سٹی 08 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 472 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 71,199 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 474)

شفایابی کے 476 کیس (62,806)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 320 کویتی شہری
  • 152 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 07 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 96 فروانیہ گورنریٹس
  • 104 احمدی گورنریٹس
  • 112 جہرہ گورنریٹس
  • 73 حولی گورنریٹس
  • 87 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ