کویت

کویت: 682 نئے کورونا وائرس 02 اموات 720 صحتیاب

کویت سٹی 07 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 682 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 70,727 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 471)

شفایابی کے 720 کیس (62,330)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 461 کویتی شہری
  • 221 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 06 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 152 فروانیہ گورنریٹس
  • 176 احمدی گورنریٹس
  • 130 جہرہ گورنریٹس
  • 118 حولی گورنریٹس
  • 106 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ