کویت

کویت: 620 نئے کورونا مریض 01 موت 704 صحتیاب

کویت سٹی 06 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 620 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 70,045 ہو گئی ہے۔

اموات کے 01 نئے واقعات (کل 469)

شفایابی کے 704 کیس (61,610)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 423 کویتی شہری
  • 197 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 05 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 100 فروانیہ گورنریٹس
  • 220 احمدی گورنریٹس
  • 139 جہرہ گورنریٹس
  • 82 حولی گورنریٹس
  • 79 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ