کویت

کویت: 651 نئے کورونا مریض 03 اموات 580 صحتیاب

کویت سٹی 05 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 651 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 69,425 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 468)

شفایابی کے 580 کیس (کل 60,906)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 425 کویتی شہری
  • 226 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 04 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 137 فروانیہ گورنریٹس
  • 219 احمدی گورنریٹس
  • 132 جہرہ گورنریٹس
  • 79 حولی گورنریٹس
  • 84 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ