کویت

کویت: 475 نئے کورونا مریض 04 اموات 587 صحتیاب

کویت سٹی 04 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 475 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 68,774 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 465)

شفایابی کے 587 کیس (کل 60,326)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 323 کویتی شہری
  • 175 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 03 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 106 فروانیہ گورنریٹس
  • 139 احمدی گورنریٹس
  • 101 جہرہ گورنریٹس
  • 67 حولی گورنریٹس
  • 63 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ