• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کیا جانے لگا

2
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 04 اگست: ذیلی معاہدوں Subcontractors پر کام کرنے والے 50 فیصد تارکینِ وطن کو نوکریوں سے فارغ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری وزارتوں کی اکثریت نے کویتائزیشن پالیسی کے نفاذ کے لئے غیر تکنیکی شعبوں میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنان کو نوکریاں سے فارغ کرنا شروع کر دیا ہے۔

مزیدخبریں

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

سرکاری وزارتوں میں کام کرنے والے غیر ملکی عملے کو برطرف کرنے کے لئے انہیں واضح ٹرمینیشن لیٹرز جاری کئے جارہے ہیں جبکہ تکنیکی شعبوں میں معاہدوں (کنٹریکٹ) پر کام کرنے والے غیر ملکی عملے کو وقتا فوقتا برطرف کیا جائے گا تاکہ وزارتوں کا کام متاثر نہ ہو۔

توقع کی جارہی ہے کہ آئندہ تین ماہ میں ذیلی ٹھیکیداروں (Subcontractors) کے لئے کام کرنے والے 50 فیصد سے زیادہ تارکین وطن کی نوکریاں ختم کردی جائیں گی جبکہ وزارتوں میں براہ راست کام کرنے والے تمام غیر ملکیوں کو نوکریوں سے برطرف کردیا جائے گا۔ ان میں سے بہت سے کارکنان کو وزارتوں کے سبکانٹریکٹرز کے طور پر کام کرنے والی کمپنیوں میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت نے نیا ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرا دیا۔

پارلیمنٹری ہیومن ریسورسز ڈویلپمنٹ کمیٹی کے سربراہ و رکن پارلیمنٹ خلیل الصالح نے کہا کہ “کمیٹی نے آبادیاتی مسئلے کو تبدیل کرنے اور ان کی اصلاح کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔ ہم اپنی رپورٹ تیار کرنے اور ڈیٹا اور شماریات قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لئے اگلے ہفتے ایک اجلاس منعقد کریں گے”۔

رکن پارلیمنٹ الصالح نے متعلقہ حکومتی وزارتوں سے مطالبہ کیا کہ آبادیاتی عدم توازن کی اصلاح کے کام کو تیز کیا جائے خاص طور پر سرکاری شعبے میں غیر تکنیکی ملازمتوں میں کام کرنے والے تارکین وطن کی نوکریوں کی برطرفی کا عمل تیز کیا جائے۔

انہوں نے سول سروسز کمیشن سے مطالبہ کیا کہ حکومتی وزارتوں میں سرکاری ملازمتوں کے ضوابط اور طریقہ کار سے متعلق قرارداد 11/2017 کا سنجیدگی سے اطلاق کیا جائے ، اور تمام غیر ملکیوں کی نوکریاں برخاست کرکے 100 فیصد کویتی افرادی قوت بحال کی جائے۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021