• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: انجینئرز اور تکنیکی ماہرین کا کویت واپس آنے سے انکار

کویت: انجینئرز اور تکنیکی ماہرین کا کویت واپس آنے سے انکار
3
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 04 اگست: انجینئرز اور تکنیکی ماہرین نے کویت آنے سے انکار کردیا، صنعتی شعبے کو سخت بحران کا سامنا

تفصیلات کے مطابق صنعتکاروں نے کابینہ کو ایک عرضی پیش کی ہے جس میں غیر ملکی انجینئروں اور تکنیکی ماہرین (خاص طور پر یورپی شہریوں) کی غیر حاضری کے باعث صنعتی شعبے کو خطرات لاحق ہیں کئی ممالک پر پابندی لگنے کے بعد فیکٹریوں کے ملازمین کام پر واپس آنے سے قاصر ہیں اور جو کویت واپس آچکے ہیں وہ قرنطین کے سبب 14 دن کے لئے گھروں میں طبی قید گزارنے پر مجبور ہیں اور فی الوقت کام پر نہیں آسکتے جسکے باعث فیکٹریوں کا کام شدید متاثر ہوا ہے اور متعدد فیکٹریوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

مزیدخبریں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

باخبر صنعتی ذرائع  نے تصدیق کی کہ متعدد فیکٹریوں نے عید الاضحی کی تعطیلات  کے اختتام پر کابینہ کو بھیجے جانے والی درخواست تیار کرلی ہے جس میں واضح ہے کہ فیکٹریوں میں کئی پروڈکشن لائنوں کا کام رک گیا ہے کیونکہ پروڈکشن لائنوں کی تکنیکی دیکھ بھال کے لئے انجینئرز اور تکنیکی عملہ موجود نہیں ہے۔

انجینئرز اور تکنیکی ماہرین سے جب اس حوالے سے بات کی گئی تو انہوں نے کویت آنے سے انکار کردیا اور واضح کیا کہ وہ کویت آکر 14 دن طبی قید میں نہیں گزارنا چاہتے کیونکہ ان کی مختلف ممالک میں کام کی دیگر ذمہ داریاں بھی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت میں اساتذہ کا بحران

ذرائع نے بتایا کہ کویت کی فیکٹریاں یکم اگست کو کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تجارتی پروازوں   کے آغاز کا انتظار کر رہی تھیں تاکہ وہ اپنی فیکٹریوں میں آپریٹنگ مشینری، سازو سامان اور پیداواری لائنوں میں مہارت رکھنے والے ٹیکنیشنز کو واپس لاسکیں۔ انہوں نے بتایا کہ دیکھ بھال کے لئے ان کمپنیوں کے ماہرین اور تکنیکی ماہرین کی بھی ضرورت ہوتی ہے لیکن وہ حیران ہیں کہ ماہرین موجودہ حالات میں کویت آنے سے انکار کر رہے ہیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ ماہرین کویت آنے کے لئے رضامند بھی ہیں لیکن اس شرط پر کہ ان پر 14 دن قرنطین میں رہنے کی پابندی عائد نہ کی جائے۔ ماہرین دنیا کے مختلف ممالک میں بحالی کے دیگر نظام الاوقات سے وابستہ ہونے کی وجہ سے کویت آنے سے گریزاں ہیں اور کہتے ہیں کہ 14 دن طبی قید میں گزارنا کوئی منطقی بات نہیں ہے جبکہ ہم پر دیگر ممالک میں کام کی ذمہ داری بھی ہو۔

کویت اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں

ذرائع نے تصدیق کی کہ کابینہ میں پیش کی جانے والی درخواست میں یہ تجویز بھی شامل ہے کہ کویت آنے والے ماہرین کے لئے پی سی آر کا نیا ٹیسٹ لیا جائے اس کے علاوہ کویت میں داخلے کی شرط کے طور پر ان کے ممالک سے آنے والی ٹیسٹ رپورٹ بھی قبول کیا جائے اور پھر کویت میں داخلے کے دو دن بعد وہ فیکٹریوں کا دورہ کریں تاکہ کویتی فیکٹریاں بغیر کسی مداخلت کے اپنا کام جاری رکھ سکیں۔ وبائی حالت کے باوجود ان فیکٹریوں کے کام اور مصنوعات کو جاری رکھنے کی ضرورت پر غور کرنا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ آنے والے دنوں میں کچھ مرکزی پیداواری لائنوں کے کام بند ہونے کا خدشہ ہے اگر اس معاملے کو حل نہیں کیا گیا تو صنعتی شعبے کے علاوہ ملک کے دیگر شعبے بھی مالی بحران کا شکار ہوجائینگے۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021