کویت

کویت: 388 نئے کورونا مریض 04 اموات اور 526 صحتیاب

کویت سٹی 03 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 388 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 68,299 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 461)

شفایابی کے 526 نئے کیس (کل 59,739)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 282 کویتی شہری
  • 106 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 02 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 86 فروانیہ گورنریٹس
  • 113 احمدی گورنریٹس
  • 83 جہرہ گورنریٹس
  • 43 حولی گورنریٹس
  • 63 دارالحکومت کویت
کویت واپس آنے والے مسافروں کی کڑی چیکنگ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ