• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: PCR ٹیسٹ کی معیاد 72 گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے

0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 03 اگست “پی سی آر” ٹیسٹ کی تاریخ، کویت آنے کی تاریخ سے 72 گھنٹوں سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ 31 ممالک سے سفر کرنے والے افراد کو کویت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے چاہے وہ ڈائریکٹ پرواز سے آئیں یا دوسرے ممالک سے کنکٹنگ فلائٹ کے ذریعے آئیں۔

مزیدخبریں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے کہا کہ اگر وہ کسی ایسے ملک میں کم سے کم 14 دن قیام کرتے ہیں جس کو کویت آنے کی اجازت ہے تو انہیں کویت میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

ڈی جی سی اے نے ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ 14 دن کے بعد کویت آنے کا خواہشمند مسافر (COVID-19) وائرس کے لئے اس ملک سے پی سی آر ٹیسٹ کرواے اور اس کی منظوری کا سرٹیفکیٹ فراہم کرے جو منفی نتیجہ ثابت کرتا ہو کہ مسافر کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہے جبکہ ٹیسٹ کی تاریخ اور کویت آنے کی تاریخ کے درمیان سرٹیفکیٹ کی جواز 72 گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت ائیر پورٹ کا نظام پہلے ہی دن متاثر ہو گیا

ڈائریکٹوریٹ نے ہفتے کے روز 31 ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کو آئندہ اطلاع تک کویت میں داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بات واضح ہے کہ یہ اقدام کویتی صحت کے حکام کی ہدایات کی بنیاد پر اٹھایا گیا ہے جس کی وجہ “زیادہ خطرے والے” ممالک کے بارے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور عدم استحکام کی وجہ سے ہے۔

کویت ایئرپورٹ پر مسافروں کی سخت چیکنگ

کویت میں داخلے پر پابندی عائد ممالک کی فہرست میں بھارت ، ایران ، چین ، برازیل ، کولمبیا ، آرمینیا ، بنگلہ دیش ، فلپائن ، شام ، اسپین ، سنگاپور ، بوسنیا اور ہرزیگوینا ، سری لنکا ، نیپال ، عراق ، میکسیکو ، انڈونیشیا ، چلی ، پاکستان ، مصر ، لبنان ، ہانگ کانگ ، اٹلی ، شمالی مقدونیہ ، مالڈووا ، پاناما ، پیرو ، سربیا ، مونٹی نیگرو ، ڈومینیکن ریپبلک اور کوسوو شامل ہیں۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021