کویت

کویت: 463 نئے کورونا مریض اور 04 اموات

کویت سٹی 02 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 463 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 67,911 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 457)

شفایاب ہونے والے 688 کیس (کل 59,213)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 319 کویتی شہری
  • 144 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: اساتذہ کو کویت آنے کی اجازت دی جائے

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 82 فروانیہ گورنریٹس
  • 144 احمدی گورنریٹس
  • 85 جہرہ گورنریٹس
  • 72 حولی گورنریٹس
  • 80 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ