کویت
کویت: 754 نئے کورونا مریض اور 02 اموات
کویت سٹی 29 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 754 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 65,903 ہو گئی ہے۔
تحریر جاری ہے
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 28 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 444)