کویت

کویت: 770 نئے کورونا مریض اور 04 اموات

کویت سٹی 28 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 770 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 65,149 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 442)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 519 کویتی شہری
  • 251 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 27 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 143 فروانیہ گورنریٹس
  • 236 احمدی گورنریٹس
  • 196 جہرہ گورنریٹس
  • 132 حولی گورنریٹس
  • 63 دارالحکومت کویت
کویت اردو نیوز کا یوٹیوب چینل

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ