کویت

کویت سٹی 27 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 606 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 64,379 ہو گئی ہے۔

اموات کے 05 نئے واقعات (کل 438)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 358 کویتی شہری
  • 248 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 26 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 152 فروانیہ گورنریٹس
  • 170 احمدی گورنریٹس
  • 152 جہرہ گورنریٹس
  • 70 حولی گورنریٹس
  • 62 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ