کویت

کویت ائیر ویز کی سات ممالک کے لئے ریزرویشن کا آغاز

کویت سٹی 26 جولائی: کویت ایئرویز نے یکم اگست سے 7 مقامات کے لئے ریزرویشنز شروع کردیں۔

تفصیلات کے مطابق کویت ایئرویز نے یکم اگست سے شروع ہونے والے ہوائی آپریشن سے قبل 7 بین الاقوامی مقامات کے لئے ریزرویشنز کا اعلان کیا ہے۔ ان مقامات میں دبئی ، لندن ، جنیوا ، بیروت ، قاہرہ ، بحرین ، ترکی (استنبول ، بوڈرم اور ترابزون) شامل ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت آنے اور جانے والے تمام مسافروں کے لئے “کویت مسافر” ایپلیکیشن متعارف کرا دی گئی

کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام نے وزرا کی کونسل کے فیصلے کے مطابق ہوائی اڈے کے بتدریج دوبارہ آغاز کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں ، کیونکہ یکم اگست سے پہلے مرحلے میں کویت ایئرپورٹ پر تجارتی پروازوں کی آپریشنل گنجائش 30 فیصد ہوگی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ