کویت

کویت: 684 نئے کورونا مریض اور 04 اموات

کویت سٹی 25 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 684 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 63,309 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 429)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 422 کویتی شہری
  • 262 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: مورخہ 22 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 158 فروانیہ گورنریٹس
  • 203 احمدی گورنریٹس
  • 170 جہرہ گورنریٹس
  • 87 حولی گورنریٹس
  • 66 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ