کویت

کویت: 751 نئے کورونا مریض اور 05 اموات

کویت سٹی 22 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 751 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 61,185 ہو گئی ہے۔

اموات کے 05 نئے واقعات (کل 417)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 429 کویتی شہری
  • 322 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 21 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 155 فروانیہ گورنریٹس
  • 253 احمدی گورنریٹس
  • 177 جہرہ گورنریٹس
  • 97 حولی گورنریٹس
  • 69 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ