کویت

کویت: 671 نئے کورونا مریض اور 04 اموات

کویت سٹی 21 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 671 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 60,434 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 412)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 395 کویتی شہری
  • 276 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 20 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 123 فروانیہ گورنریٹس
  • 158 احمدی گورنریٹس
  • 200 جہرہ گورنریٹس
  • 116 حولی گورنریٹس
  • 74 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ