کویت
کویت: عید الاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
کویت سٹی 21 جولائی: حکومت کویت نے عید کی چھٹی کا اعلان کردیا
تحریر جاری ہے
تفصیلات کے مطابق کویت سول سروس کمیشن (سی ایس سی) نے اعلان کیا کہ عید الاضحیٰ کی 5 تعطیلات ہونگی
یہ خبر بھی پڑھیں: ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا
جو 30 جولائی جمعرات سے شروع ہونگی جبکہ تمام حکومتی ادارے منگل 4 اگست سے اپنے کام کا دوبارہ آغاز کرینگے۔