کویت

کویت: 559 نئے کورونا مریض

کویت سٹی 20 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 559 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 59,763 ہو گئی ہے۔

اموات کے 0 نئے واقعات (کل 408)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 337 کویتی شہری
  • 222 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: اقامہ نہ ہونے پر کویت میں داخلہ ممنوع

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 144 فروانیہ گورنریٹس
  • 130 احمدی گورنریٹس
  • 164 جہرہ گورنریٹس
  • 76 حولی گورنریٹس
  • 45 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ