کویت

کویت: 683 نئے کورونا مریض اور 03 اموات

کویت سٹی 18 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 683 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 58,904 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 407)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 430 کویتی شہری
  • 253 دوسری قومیت

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 159 فروانیہ گورنریٹس
  • 162 احمدی گورنریٹس
  • 151 جہرہ گورنریٹس
  • 113 حولی گورنریٹس
  • 98 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ