کویت
کویت: 791 نیے کورونا مریض 03 اموات

کویت سٹی 16 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 791 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 57,668 ہو گئی ہے۔
تحریر جاری ہے
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 402)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 459 کویتی شہری
- 332 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 15 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ