کویت

کویت: 666 نئے کورونا مریض اور 03 اموات

کویت سٹی 14 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 666 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 56,174 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 396)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 421 کویتی شہری
  • 245 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 13 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 121 فروانیہ گورنریٹس
  • 199 احمدی گورنریٹس
  • 145 جہرہ گورنریٹس
  • 93 حولی گورنریٹس
  • 108 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 32 سعد العبدللہ
  • 23 القیروان
  • 22 العیون
  • 21 الصباحیة
  • 21 الفحاحیل
  • 19 جلیب الشویخ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ