کویت

کویت: 614 نئے کورونا مریض اور 03 اموات

کویت سٹی 13 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 614 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 55,508 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 393)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 378 کویتی شہری
  • 236 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 12 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 134 فروانیہ گورنریٹس
  • 171 احمدی گورنریٹس
  • 145 جہرہ گورنریٹس
  • 95 حولی گورنریٹس
  • 69 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 26 جابر العلی
  • 26 العیون
  • 26 الظہر
  • 25 جلیب الشویخ
  • 22 فروانیہ
  • 22 الواحة

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ