کویت

کویت: 839 نئے کورونا مریض 04 اموات

کویت سٹی 12 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 839 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 54,894 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 390(

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 549 کویتی شہری
  • 287 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 11 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 175 فروانیہ گورنریٹس
  • 227 احمدی گورنریٹس
  • 195 جہرہ گورنریٹس
  • 131 حولی گورنریٹس
  • 108 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 46 صباح السالم
  • 40 سعد العبدللہ
  • 40 الصلیبیحة
  • 36 الصباحیة
  • 32 العیون
  • 28 الفردوس

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ