• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے وزارت صحت کی جانب سے 15 شرائط عائد

کویت: نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے وزارت صحت کی جانب سے 15 شرائط عائد
1
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 12 جولائی: نماز جمعہ کے لئے صحت عامہ اور معاشرتی اقدامات کے پیش نظر وزارت صحت کی جانب سے صحت کی ضروریات کا اعلان کیا جو ان مساجد میں ضرور اٹھائی جائیں گی جہاں نماز جمعہ اسی ہفتے سے شروع ہوگی۔

وزارت نے جمعہ کی نماز کے انعقاد کے لئے 15 شرائط طے کی ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں:

مزیدخبریں

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

  • مساجد کو نماز کے وقت سے آدھے گھنٹہ قبل نماز جمعہ کے لئے کھول دیا جائے گا جو اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کافی ہیں کہ نمازی سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لئے منظم انداز میں داخل ہوں۔
  • صرف 18 سے 60 سال کی عمر کے افراد کو مسجد میں داخلے کی اجازت ہو گی جو کسی دائمی بیماری میں مبتلا نہیں ہیں۔
  • نمازیوں کو مسجد میں اپنی موجودگی کے دوران منہ اور ناک کو ڈھانپنے والا ماسک پہننا ہو گا
  • زمین پر لگائے گئے نشانات کے مطابق نمازیوں کے درمیان فاصلہ ڈیڑھ میٹر ہونا چاہئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: بینکوں نے خارجیوں کو قرض دینے کی سہولت ختم کر دی

  • ہر نمازی کے لیے اپنا ذاتی جائے نماز (نماز کی چٹائی) ساتھ لانا لازم ہو گا۔
  • نمازیوں کے درمیان ہجوم کو کم کرنے کے لئے نماز کے بعد مسجد کے تمام داخلی و خارجی دروازے کھولے جائیں گے۔
  • سماجی فاصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے مسجد کے اندر دستیاب جگہ کے مطابق نمازیوں کی مخصوص تعداد کو داخلے کی اجازت ہو گی۔ لوگوں کو منظم کرنا ہو گا اور مقررہ تعداد سے زیادہ داخل ہونے سے روکنا ہو گا خاص کر نماز کے دوران اگر ممکن ہو تو پولیس کی مدد لی جائے گی۔
  • مسجد میں داخلے سے پہلے انفراریڈ تھرمو میٹر سے لوگوں کا درجہ حرارت جانچا جائے گا، 37.5 سینٹی گریڈ درجہ حرارت سے تجاوز کرنے والے افراد کو مسجد میں داخلے کی قطع اجازت نہیں ہو گی۔
  • مسجد کے اندر زیادہ مقدار میں ہینڈ سینیٹائزر (جراثیم کش مادہ) اور ٹشو پیپر رکھنے کی فراہمی ہو گی۔
  • نماز کے دوران مختصر آیات کو پڑھنے کو مدنظر رکھتے ہوئے خطبہ جمعہ کی مدت کو 10 منٹ تک محدود کیا جائے گا۔
  • نمازیوں کے لئے لازم ہو گا کہ سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے نماز کے اختتام کے فورا بعد مسجد سے روانہ ہوں۔
  • وضو کرنے اور غسل کرنے کے مقامات بند رہیں گے۔
  • نمازیوں کے لئے صحت سے آگاہی کے لیے مسجد کے داخلی راستے پر معلومات کی اشاعت مثلاً نماز سے پہلے اور بعد میں مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنا ، کھانسی اور چھینکنے کے آداب پر عمل پیرا ہونا ، داخلے اور جاتے وقت جسمانی فاصلہ برقرار رکھنا ، اور بات چیت سے پرہیز کرنا۔
  • زیادہ آبادی اور انفیکشن والے علاقوں میں نماز جمعہ کے لئے مساجد کو بند رکھا جائے گا۔
  • مسجد کے اندر وقفہ وقفہ سے صفائی کو برقرار رکھنا اور نماز کے بعد نمازیوں کی استعمال کی گئی جگہ کو جراثیم سے پاک کرنا ہو گا۔
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021