کویت

کویت میں 740 نئے مریض، 01 موت

کویت سٹی 10 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 740 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 53,580 ہو گئی ہے۔

موت کا 01 نیا کیس (کل 383)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 487 کویتی شہری
  • 253 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 10 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 125 فروانیہ گورنریٹس
  • 248 احمدی گورنریٹس
  • 165 جہرہ گورنریٹس
  • 115 حولی گورنریٹس
  • 87 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 38 الصباحیة
  • 31 صباح السالم
  • 29 القصر
  • 27 تیماء
  • 24 العیون
  • 22 القصور

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ