کویت

کویت میں نئے 833 مریض، 03 اموات

کویت سٹی 09 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 833 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 52,840 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 382)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 536 کویتی شہری
  • 297 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 08 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 173 فروانیہ گورنریٹس
  • 254 احمدی گورنریٹس
  • 200 جہرہ گورنریٹس
  • 136 حولی گورنریٹس
  • 70 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 40 جابر العلی
  • 36 سعد العبدللہ
  • 35 صباح السالم
  • 34 العیون
  • 32 العارضیة
  • 30 المنقف

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ