کویت

کویت: 762 نئے کورونا کیس اور 02 اموات

کویت سٹی 08 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 762 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 52,007 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 379)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 501 کویتی شہری
  • 261 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 07 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 132 فروانیہ گورنریٹس
  • 285 احمدی گورنریٹس
  • 171 جہرہ گورنریٹس
  • 105 حولی گورنریٹس
  • 69 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 46 الصباحیة
  • 35 جابر العلی
  • 33 سعد العبدللہ
  • 31 العیون
  • 23 الفحاحیل
  • 23 العارضیة

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ