کویت

کویت: 703 نئے کورونا کیس 05 اموات کی تصدیق

کویت سٹی 06 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 703 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 50,644 ہو گئی ہے۔

اموات کے 05 نئے واقعات (کل 373)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 463 کویتی شہری
  • 240 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 05 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 131 فروانیہ گورنریٹس
  • 209 احمدی گورنریٹس
  • 180 جہرہ گورنریٹس
  • 115 حولی گورنریٹس
  • 68 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 40 سعد العبدللہ
  • 32 جابر العلی
  • 24 جلیب الشویخ
  • 24 صباح السالم
  • 24 الواحة
  • 23 السالمیہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ