کویت

کویت: 638 نئے کورونا کیس 03 اموات کی تصدیق

کویت سٹی 05 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 638 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 49,941 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 368)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 463 کویتی شہری
  • 175 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 04 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 99 فروانیہ گورنریٹس
  • 195 احمدی گورنریٹس
  • 141 جہرہ گورنریٹس
  • 76 حولی گورنریٹس
  • 127 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 39 سعد العبدللہ
  • 32 صباح السالم
  • 31 الصباحیة
  • 25 الرقة
  • 25 جابر العلی
  • 23 جابر الأحمد

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ