کویت

کویت: 631 نئے کورونا کیس جبکہ 05 اموات کی تصدیق

کویت سٹی 04 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 631 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 49,303 ہو گئی ہے۔

اموات کے 05 نئے واقعات (کل 365)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 386 کویتی شہری
  • 245 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 03 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 142 فروانیہ گورنریٹس
  • 197 احمدی گورنریٹس
  • 129 جہرہ گورنریٹس
  • 105 حولی گورنریٹس
  • 59 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 27 العارضیة
  • 23 الصلیبیحة
  • 22 الظہر
  • 22 صباح السالم
  • 22 الصبیة
  • 20 الواحة

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ