کویت

کویت: 813 نئے کورونا کیس جبکہ 01 موت کی تصدیق

کویت سٹی 03 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 813 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 48,672 ہو گئی ہے۔

موت کا 01 نیا کیس (کل 360)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 428 کویتی شہری
  • 385 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 02 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 191 فروانیہ گورنریٹس
  • 302 احمدی گورنریٹس
  • 161 جہرہ گورنریٹس
  • 87 حولی گورنریٹس
  • 72 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 75 مھبولہ
  • 54 فروانیہ
  • 35 جلیب الشویخ
  • 28 سعد العبدللہ
  • 25 الصباحیة
  • 25 القصر

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ