کویت

کویت ائیرویز کی کمرشل پروازیں بحال

کویت سٹی 02 جولائی: کویت کی قومی ائیر لائن “کویت ائیرویز” کمرشل پروازیں چلانے کے لئے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق کویت ایئرویز نے اپنی سماجی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ یکم اگست 2020 سے شروع ہونے والے کمرشل آپریشن میں اپنی پروازیں چلانے کی لئے تیار ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: فروانیہ کا لاک ڈاؤن ختم ہونے میں وقت درکار ہے

کویت ائیر ویز کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ

کویت ایئرویز نے صارفین کو مطلع کیا کہ وہ مزید معلومات کے لئے کویت ائیرویز کے ریزرویشن ڈیپارٹمنٹ یا منظور شدہ ٹریول ایجنٹ کے ساتھ رابطہ کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ