کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 02 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 919 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 47,859 ہو گئی ہے۔

موت کا 01 نیا واقع (کل 359)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 549 کویتی شہری
  • 370 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 01 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 208 فروانیہ گورنریٹس
  • 233 احمدی گورنریٹس
  • 210 جہرہ گورنریٹس
  • 159 حولی گورنریٹس
  • 109 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 46 سعد العبدللہ
  • 42 فروانیہ
  • 34 سالمیہ
  • 30 جلیب الشویخ
  • 29 صباح السالم
  • 29 الصلیبیحة

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ