کویت

شاپنگ مالز میں پہلے ہی دن 6 لاکھ دینار کی فروخت

کویت سٹی یکم جولائی: ویب پورٹل انڈینز اِن کویت کی شائع کردہ خبر کے مطابق شاپنگ مالز میں پہلے ہی دن 6 لاکھ دینار کی فروخت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق تقریبا 110 دن کی بندش کے بعد معمول پر واپسی کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز میں بھاری فروخت دیکھنے میں آئی۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آٹو میٹڈ بینکنگ سروس کمپنی کے نیٹ کے مطابق گزشتہ روز پی او ایس ڈیوائسز کے ذریعے تقریباً 25 ملین دینار کی ادائیگی کی گئی جس میں 600،000 ایونیوز مال ، 360 ، الکوت مال ، مرینا اور گیٹ مال میں خرچ ہوئے۔

یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: پی اے سی آئی دفاتر اتوار سے کھل جائیں گے۔

کے نیٹ KNet کے سی ای او نے بتایا کہ پی او ایس ڈیوائسز کے ذریعے نقد رقم کی ادائیگیاں صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک 600،000 دینار تک پہنچ چکی تھیں جبکہ گذشتہ پیر کے روز ان مالز پر صرف 60،000 دینار خرچ ہوئے تھے۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ