کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 01 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 745 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 46,940 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 358)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 434 کویتی شہری
  • 311 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 30 جون کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 182 فروانیہ گورنریٹس
  • 169 احمدی گورنریٹس
  • 176 جہرہ گورنریٹس
  • 98 حولی گورنریٹس
  • 120 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 41 تیماء
  • 36 فروانیہ
  • 30 صباح السالم
  • 27 جلیب الشویخ
  • 27 الصلیبیحة انڈسٹریل
  • 21 جابر العلی

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ