کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 30 جون: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 671 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 46,195 ہو گئی ہے۔

اموات کے 4 نئے واقعات (کل 354)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 435 کویتی شہری
  • 236 دوسری قومیت

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 29 جون کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 122 فروانیہ گورنریٹس
  • 225 احمدی گورنریٹس
  • 138 جہرہ گورنریٹس
  • 84 حولی گورنریٹس
  • 102 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 37 منقف
  • 31 سعد العبدللہ
  • 24 العدان
  • 23 الفحاحیل
  • 19 صباح السالم
  • 18 الصباحیة

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ