کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 29 جون: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 582 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس کے کیسوں کی مجموعی تعداد 45,524 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 350)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 115 فروانیہ گورنریٹس
  • 158 احمدی گورنریٹس
  • 136 جہرہ گورنریٹس
  • 88 حولی گورنریٹس
  • 85 دارالحکومت کویت

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 25 سعد العبدللہ
  • 24 صباح السالم
  • 21 القصر
  • 20 الصبحیة
  • 18 سالمیہ
  • 17 تیماء

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ