• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

اگلے ماہ سے میڈیکل کلینکس میں چیک اپ شروع کرنے کا اعلان

0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 29 جون : روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے اگلے ماہ سے میڈیکل کلینکس میں پیشگی اجازت پر چیک اپ شروع کر دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر سنٹرل ایڈمنسٹریشن برائے پرائمری ہیلتھ کیئر برائے وزارت صحت ڈاکٹر ریحاب الوطیان نے جولائی سے وزارت صحت کے صحت مراکز (کلینک) جانے کے لئے پیشگی اجازت (اپوائنٹمنٹ) بکنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا کر دیا ہے۔

مزیدخبریں

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

ایک پریس بیان میں ڈاکٹر الوطیان نے وضاحت کی ہے کہ مریض وزارت صحت کی ویب سائٹ کے لنک تک رسائی حاصل کرنے کے بعد اپنے نامزد کلینک میں ملاقات کے لئے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرسکتا ہے جس کے بعد مریض کو ایک بارکوڈ جاری کیا جائے گا۔ مریض صحت کے مرکز کے استقبالیہ کو جاری کیا گیا بارکوڈ پیش کرے گا تاکہ استقبالیہ پر موجود اسٹاف پیشگی اجازت (اپوائنٹمنٹ) کی تصدیق کرسکے۔

دائمی بیماریوں اور ذیابیطس کے عمومی کلینک میں یہ خدمت جلد نافذ العمل ہوگی اور اس میں ملک کے تمام بنیادی صحت کی دیکھ بھال کے مراکز شامل ہوں گے۔

خصوصی صحت کے مراکز:

ڈاکٹر ریحاب الوطیان نے زور دے کر کہا کہ جلد ہی صحت مراکز میں خصوصی کلینک دوبارہ کھولنے کے لئے ہم آہنگی اور کام جاری ہے تاکہ مریضوں کی خدمت کی جاسکے اور ڈرمیٹولوجی، آنکھ، ناک، کان، گلہ، آرتھوپیڈکس اور دیگر کلینک سمیت عام اسپتالوں پر دباؤ کو دور کیا جاسکے۔

دریں اثنا الرازي اسپتال اور شیخان الفاریسی آرتھوپیڈک سنٹر نے آؤٹ پیشنٹ اپوائنٹمنٹ کی بکنگ کے لئے واٹس ایپ سروس متعارف کروائی ہے۔ اسپتال نے ایک پریس بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس سروس کی سرگرمی وزارتی سرکلر نمبر 68 پر مبنی ہے اور اس کا مقصد صحت کی ضروریات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے سماجی فاصلے کے اصول کی پابندی کرنے اور بھیڑ سے بچنے کے لئے آؤٹ پیشنٹ کلینک میں خدمات فراہم کرنا ہے۔

یہ خدمت اتوار تا جمعرات صبح 8:00 بجے سے 1:00 بجے تک ہوگی۔

اکثر اوقات کلینک جانے والے مریضوں کو اپنی سول شناختی (بطاقہ) کی ایک کاپی ، فائل نمبر ، معالج کا نام اور فون نمبر بھیجنا ضروری ہے جبکہ نئے مریض اپنی سول شناختی کاپی، ریفرل کی کاپی اور اپنے فون نمبر بھیجیں۔

اس کے علاوہ ابن سینا اسپتال نے اپنے تمام مراکز میں بابطین سینٹر فار برنس اینڈ پلاسٹک سرجری ، بحر آئی سنٹر ، حامد العیسی سنٹر برائے آرگن ٹرانسپلانٹیشن سمیت سرجری اور داخلی طب کے محکموں میں اپوائنٹمنٹ کے لئے بھی یہی خدمت شروع کی ہے۔ کویت سنٹر برائے ریڈیو سرجری، اسپتال میں نیورولوجی کلینک ، درد کلینک ، نفسیاتی کلینک ، پیڈیاٹرک سرجری یونٹ ، نیورو سرجری یونٹ ، یورولوجی یونٹ ، اور جنرل سرجری یونٹ میں بھی خدمت کو شروع کردیا گیا ہے۔
حوالہ: عرب ٹائمز

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.8k فینز
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021