کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 28 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 551 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 44,942 ہو گئی ہے۔


اموات کے 4 نئے واقعات (کل 348)

متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

  • 341 کویتی شہری
  • 210 دوسری قومیت

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 90 فروانیہ گورنریٹس
  • 147 احمدی گورنریٹس
  • 153 جہرہ گورنریٹس
  • 86 حولی گورنریٹس
  • 75 دارالحکومت کویت

مورخہ 27 جون 2020 کی کروانا وئراس لسٹ

وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:

  • 25 ابدالی
  • 23 تیماء
  • 21 سعد العبدللہ
  • 20 جلیب الشویخ
  • 18 صباح السالم
  • 18 سالمیہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ