کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 27 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 688 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 44,391 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 344)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
444 کویتی شہری
244 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
149 فروانیہ گورنریٹس
194 احمدی گورنریٹس
173 جہرہ گورنریٹس
91 حولی گورنریٹس
81 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
36 العیون
33 الرقة
31 جابر العلی
30 سعد العبدللہ
29 ابدالی
28 فروانیہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ