کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 24 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 846 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 41,879 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 337)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
490 کویتی شہری
356 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
140 فروانیہ گورنریٹس
200 احمدی گورنریٹس
291 جہرہ گورنریٹس
122 حولی گورنریٹس
93 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
59 سعد العبدللہ
56 القصر
50 عیون
35 تیماء
27 الصباحیة
25 حولی

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ