• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

فروانیہ و مھبولہ کو کھولنے کا منصوبہ

فروانیہ و مھبولہ کو کھولنے کا منصوبہ
0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 24 جون: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دوسرے مرحلے میں مھبولہ اور فروانیہ کو کھولنے اور کرفیو کی مدت کو کم کئے جانے کا منصوبہ۔

روزنامہ عرب ٹائمز کی شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ توقع کی جارہی ہے کہ کابینہ جمعرات کو پہلے مرحلے میں ایک ہفتے کی توسیع کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے منصوبے کے تحت دوسرے مرحلے میں منتقلی کا اعلان کرے گی۔

مزیدخبریں

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کرفیو کے نئے اوقات

یہ اقدام بہتری کے بعد ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے میں جانے کا اشارہ کرتا ہے۔ دوسرا مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا۔ جزوی کرفیو کو شام 9 بجے سے صبح 5 بجے تک کیا جائے گا اور سرکاری ادارے اور وزارتیں 30 فیصد افرادی قوت سے اپنا کام دوبارہ شروع کریں گی۔ زائرین کو اندراج کے ذریعے پیشگی اجازت لینا ہوگی جس کے لئے ایک بار کی ضرورت ہوگی۔

اسی کے ساتھ ساتھ صبح 8 بجے سے شام 7 بجے تک مالز اور سپر مارکیٹوں کو دوبارہ کھولنے اور 15 سال سے کم عمر افراد کو مالز میں داخل ہونے سے روکا جائے گا۔

قرنطین ختم کیا جائے گا۔

شائع کردہ رپورٹ کے مطابق کسی بھی نئے علاقوں کو قرنطین کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ما سوائے ان علاقوں کے جو پہلے ہی قرنطین کی وجہ سے بند ہیں۔ اس بات کا اشارہ کیا گیا ہے کہ فروانیہ اور مھبولہ سے قعنطین اٹھانے کے زیادہ امکانات موجود ہیں جبکہ اسے صرف جلیب الشیوخ کا قرنطین جاری رہے گا۔

آنے والے ستمبر یا اکتوبر میں اس وبا کی دوسری لہر کے امکان کے عالمی خدشات کے پیش نظر بیشتر ادارہ جاتی وزارت صحت کی نگرانی میں رہے گی۔ ذرائع نے قرنطین علاقوں کی حوالگی کرنے کے امکانات کی نشاندہی کی جبکہ خیران اور دیگر دو ہفتوں سے اس میں شامل افراد کی تعداد کم ہو کر 250 افراد پر پہنچ گئی ہے۔

حوالہ: عرب ٹائمز

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.6k فینز
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021