کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 23 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 742 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 41,033 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 334 )
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
385 کویتی شہری
357 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
170 فروانیہ گورنریٹس
240 احمدی گورنریٹس
162 جہرہ گورنریٹس
98 حولی گورنریٹس
72 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
44 تیماء
39 فروانیہ
36 منقف
24 الرقة
24 الصباحیة
24 جلیب الشویخ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ