کویت

کویت میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہو گا

ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل بروز اتوار 21 جون کو ہو گا جو کہ کویت میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رنگ آف فائر کا نظارہ کویت میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ جوکہ دو گھنٹے اور 37 منٹ رہے گا۔ سورج گرہن کویت کے سرکاری وقت کے مطابق صبح 07:19 منٹ پر شروع ہوگا۔ قلمی چاند گرہن کا عروج 08:32 منٹ پر ہو گا جبکہ یہ صبح 09:56 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔

کویت میں 07:19 منٹ پر سورج گرہن کے شروع کے وقت قلمی چاند

ماہرین فلکیات کے مطابق دنیا میں رواں برس کے دوران سورج گرہن دوسری مرتبہ 14 دسمبر کو ہوگا۔

قلمی چاند گرہن کے عروج پر

ماہرین فلکیات کے مطابق قلمی گرہن چاند کے چہرے پر صرف ایک تاریک سایہ پیدا کرتا ہے جس کی وجہ سے سورج کی روشنی کا صرف ایک حصہ چاند تک پہنچنے سے رکا ہوا ہوتا ہے۔

سورج گرہن کے ٓ09:56 منٹ ہر

اس سورج گرہن کو آنکھوں سے دیکھنے سے گریز کریں

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ